بیجنگ :حال ہی میں کتاب “شی جن پھنگ کی ماحولیاتی تہذیب سے متعلق فکر کا تعارف” شائع ہوئی ہے۔ یہ کتاب مارکسی نظریے کی تحقیق اور تعمیر کے منصوبے کے تحت اہم نصابی کتب میں سے ایک ہے۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد سے، شی جن پھنگ کی مرکزی حیثیت سے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی نے چینی قوم کی پائیدار ترقی کے وسیع تناظر میں نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کے لیے ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر کی اہمیت اور تزویراتی حیثیت کو گہرائی سے سمجھا ہے۔ ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر کے نظریاتی، عملی اور ادارہ جاتی میدانوں میں جدت کو بھرپور فروغ دیتے ہوئے متعدد نئے تصورات، نظریات اور حکمتِ عملیاں تخلیقی انداز میں پیش کی گئی ہیں اور شی جن پھنگ کی ماحولیاتی تہذیب سے متعلق فکر کو عمل میں لایا گیا ہے۔
Trending
- مشرق وسطیٰ صورتحال سے مہنگے ہوئے خام تیل کے بھاؤ کی تشویش پر پی ایس ایکس میں منفی رجحان
- باغیچے کی کھدائی کے دوران وائکنگ دور کا خزانہ دریافت
- ہر قوم کا اپنا آسمان ہونا چاہیے: چین کی جانب سے “ہیروز ” کی نئی تعریف سے ملنے والا سبق
- جاپان چین میں چھوڑے گئے کیمیائی ہتھیار مکمل طور پر تلف کرے ، چین کا مطالبہ
- چین گیرونگ کاؤنٹی میں مٹی کے تودے کے بعد کی تازہ صورتحال اور امدادی کارروائیوں سے آگاہ کرتا رہے گا ، چینی وزارت خارجہ
- اسلامی تعاون تنظیم، اسلامی دنیا کے ساتھ چین کے تعلقات کو فروغ دینے کا ایک اہم پُل ہے، چینی وزیر خارجہ
- کتاب “شی جن پھنگ کی ماحولیاتی تہذیب سے متعلق فکر کا تعارف” شائع کر دی گئی
- ملک میں آج بھی سونا سستا
- یومِ دفاع، صدر اور وزیراعظم کا شہداء کو خراج عقیدت، قومی اتحاد اور مضبوط دفاع کے عزم کا اعادہ
- خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 خوارج ہلاک