News Views Events
Apna Watan

مشرق وسطیٰ میں تشویش کی شدت، پی ایس ایکس 100 انڈیکس پونے دو فیصد گرگیا

0

فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج (پی ایس ایکس) کے 100 انڈیکس کو مشرق وسطیٰ میں جاری تشویش کی شدت پونے دو فیصد گرا گئی۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 3078 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 68 ہزار 856 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 3474 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 62 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 27 ارب روپے رہی۔ 

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 378 پوائنٹس کم ہو کر 18 ہزار 854 ارب روپے ہوگئی ہے۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.