بیجنگ : 2026 چائنا کاربن مارکیٹ کانفرنس صوبہ حوبے کے شہر ووہان میں منعقد ہوئی، جہاں “قومی کاربن مارکیٹ کی ترقیاتی رپورٹ (2026)” جاری کی گئی۔
اطلاعات کے مطابق اگست کے اختتام تک قومی کاربن اخراج کے حقوق کی تجارتی مارکیٹ میں مجموعی طور پر 9 ارب ٹن سے زائد کاربن اخراج کے حقوق کا لین دین ہو چکا تھا، جبکہ لین دین کی مجموعی مالیت 60 ارب یوان سے تجاوز کر گئی۔ چین کی کاربن مارکیٹ نے ابتدا سے اب تک مسلسل ترقی اور وسعت حاصل کی ہے اور “کاربن پیک اور کاربن نیوٹرل” کے اہداف کے حصول کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
Trending
- ملک میں آج بھی سونا سستا ہو گیا
- 72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ نے 20 سالہ لڑکی سے شادی کرلی
- چین مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والے اندرونی اور ضمنی خطرات پر خاص توجہ دیتا ہے، چینی وزارت خارجہ
- جب اے آئی دنیا کو “لکھنے” لگے: ہم ایک بےآواز علمی جنگ کے سامنے کھڑے ہیں
- فلپائن کے چین کی حدود میں نام نہاد سمندری دائرہ اختیار کے دعوے غیر قانونی ہیں، چینی وزارت خارجہ
- جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی کے تائیوان سے متعلق بیانات اور اقدامات چین-جاپان تعلقات کاسب سے بڑا مسئلہ ہیں، چینی وزارت خارجہ
- بنیادی تحقیق پورے سائنسی نظام کا ماخذ ہے، چینی صدر
- چینی صدر کا فوجیان کےزانگ چو 110 کے تمام اہلکاروں کو جوابی خط
- چین کی قومی معیشت مستحکم رہی، ترقی کے معیار اور جدت میں بہتری کا رجحان برقرار
- چین۔فرانس تعلقات مستحکم ترقی کی رفتار برقرار رکھے ہوئے ہیں، چینی وزیر خارجہ
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔