بیجنگ :رواں سال جنوری سے اگست تک چین میں ریلوے کے ذریعے مسافروں کے کل 3.32 ارب ٹرپس ہوئے، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 3.9 فیصد زیادہ ہیں، اور یہ ایک ریکارڈ ہے۔ چین میں اس وقت یومیہ اوسطاً 11,508 مسافربردار ٹرینیں چلائی جاتی ہیں ۔یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 5.0 فیصد زیادہ ہے، اور ٹرانسپورٹیشن کا یہ نظام محفوظ اور منظم طریقے سے چل رہا ہے۔پہلے 8 ماہ میں سرحد پار مسافروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔گوانگژو–شین زن–ہانگ کانگ ہائیاسپیڈ ریلوے سے کل 2.3408 کروڑ ٹرپس ریکارڈ کیے گئے ، جو سال بہ سال 10.7 فیصد زیادہ ہیں۔چین–لاؤس ریلوے سے کل 2.45 لاکھ ٹرپس ہوئے ، جو 39.1 فیصد زیادہ ہیں۔ملک بھر میں ریلوے سے غیر ملکی مسافروں کے 1.6683کروڑ ٹرپس ریکارڈ کیے گئے ، جو سال بہ سال 33.3 فیصد زیادہ ہیں ۔
Trending
- چین، پہلی انٹیلیجنٹ روبوٹ ایپلیکیشن اسکلز ایگزیبیشن کا انعقاد
- ورلڈ کانفرنس آن سائنس لٹریسی 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- رضوان صادق خان کو 25 سالہ سیاسی و سماجی خدمات پر گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا
- ایشین گیمز میں سیاست سے گریز کریں، او سی اے صدر کا شریک ممالک سے مطالبہ
- ماسکو میں بڑے پیمانے پر ڈرون حملے، 2 افراد ہلاک
- چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈل
- پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ 27 ستمبر کو پتا چلے گا ریاست اپنی رِٹ کیسے قائم کرتی ہے، طلال چوہدری
- ڈوپنگ ایشو، قومی ریسلر انعام بٹ کو بڑا ریلف مل گیا
- رجب بٹ کی بیٹے کی پہلی سالگرہ میں شرکت: سونے سے لے کر گاڑی تک، کیا کچھ دے ڈالا؟
- چین کی ٹیم نے ناگویا ایشین گیمز میں پہلا میڈل جیت لیا