برطانوی پارلیمنٹ میں انتخابات سے پہلے کابینہ میں بڑی تبدیلی کی گئی،
پارلیمنٹ میں 8 مسلمانوں کو شیڈو وزیر بنایا گیا،برطانیہ بین الاقوامی سطع پر تجارت کو فروغ دے گا،
کامن ویلتھ مملک کے ساتھ دوستانہ رشتہ کو مضبوط کیا جائے گا ،
برطانیہ اور پاکستان کے ساتھ بہت پرانے تعلقات ہیں اور تجارت کرکے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھائے جائے گئے
افضل خان کو بزنس ٹریڈ کا شیڈو وزیر کی زمہ داری سونپی گئی ہیں،
افضل خاں اس سے پہلے شیڈو وزیر انصاف تھے،
ان خیالات کا اظہار منعقدہ تقریب سے شیڈو وزیر بزنس ٹریڈ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،
Trending
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن
- 26ویں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ میں چین میں سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع نمایاں
- امریکا فوری طور پر چین کے خلاف جاسوسی سرگرمیاں بند کرے، چینی وزارت تجارت
- چینی صدر برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے