بیجنگ :پانچویں گلوبل ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں اختتام پذیر ہو گئی۔اس مرتبہ ایکسپو میں 50 ہزار سے زائد پیشہ ور خریداروں نے شرکت کی، جو گزشتہ ایکسپو کے مقابلے میں 20 فیصد سے زیادہ اضافہ ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق ایکسپو میں شریک خریداروں کی تعداد 51 ہزار رہی، جبکہ تجارت سے متعلق 50 سے زائد خصوصی کاروباری رابطہ سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ چین اور عرب ممالک کے درمیان ڈیجیٹل معیشت سے متعلق تعاون کے لیے طے پانے والے معاہدوں کی مجموعی مالیت 25.5 کروڑ امریکی ڈالر رہی۔
ایکسپو میںچائنا ڈیجیٹل کامرس ڈویلپمنٹ رپورٹ2026 سمیت متعدد اہم رپورٹس بھی جاری کی گئیں۔ اس کے علاوہ 226 نئی مصنوعات، خدمات اور منصوبوں کی پہلی رونمائی اور نمائش کی گئی، جن میں ڈیجیٹل طبی خدمات اور ڈیجیٹل نقل و حرکت سمیت مختلف شعبے شامل ہیں۔
Trending
- چین ، پانچویں گلوبل ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو اختتام پذیر، 50 ہزار سے زائد پیشہ ور خریداروں کی شرکت
- چائنا میڈیا گروپ کے 2026 مڈ آٹم فیسٹیول گالا نے عالمی ناظرین کے دل جیت لیے
- عالمی شخصیات کی چینی صدر شی جن پھنگ کے دورہ امریکہ کی بھرپور ستائش
- چین اور امریکہ کے درمیان تعمیری تعلقات دنیا کے بہترین مفاد میں ہیں، چینی میڈیا
- چین سے دو پانڈوں پھینگ پھینگ اورفو شوانگ کی امریکہ روانگی
- چینی پیپلز لبریشن آرمی کی جزیرہ ہوانگ یئن کے آس پاس سمندری اور فضائی حدود میں مشقیں
- بین الاقوامی صورتحال پیچیدہ اور اتار چڑھاؤ کا شکار ہے، چینی نائب صدر
- بنگلادیشی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا پاکستانی پرچم کے احترام کا خوبصورت منظر وائرل
- پاکستان ٹوبیکو بینسن اینڈ ہیجز کا پریمیم برانڈ نچلی کیٹیگری میں متعارف کرا کر 15 ارب روپے کی مبینہ ٹیکس چوری میں ملوث نکلی
- پاکستانی گالفر نے سنگاپور اوپن سینئر امیچر گالف چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔