اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ شامل کرنے کا معاملہ،
سپریم کورٹ نے کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ دو اکتوبر کو سماعت کرے گا
بینچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللّٰہ بھی شامل ہیں۔
مختلف الیکٹرک سپلائی کمپنیوں کی جانب سے1090 درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کی گئی تھیں۔
Trending
- حج 2027: نجی سطح پر بکنگ جاری، پورٹل کے ذریعے 14 ارب مجاز کمپنیوں کو منتقل
- تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کو 1 وکٹ سے شکست دیدی
- Salman Khan hit back at trolls; he took off his shirt on the show and issued a challenge.
- پاورسسٹم میں سنگل خریدار کی بجائے مسابقتی نظام کی منتقلی کی جانب اہم پیش رفت
- افغان طلبا کیلیے سرگرم پاکستانی طلبا کا ردعمل ہمارے شہدا کی توہین ہے، وزیر دفاع
- پیرس عدالت کا کم کارڈیشین کو 1 یورو ہرجانہ دینے کا حکم
- تیل کا بحران، پاکستانیوں کی مشکلات بڑھنے کا امکان
- پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری دو سال کی بلند ترین ماہانہ سطح پر
- سیلاب معاشی نظام کے لیے بڑھتا ہوا بڑا مالی خطرہ
- ایشیا کپ کی ٹرافیاں کب ملیں گی؟ بی سی سی آئی سیکریٹری کا انکشاف