اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کر گئے۔ایس ایم ظفر کافی عرصے سے علیل تھے، اہلخانہ نے انتقال کی تصدیق کردی ۔مرحوم ایس ایم ظفر سینیٹر علی ظفر کے والد ہیں ۔
ایس ایم ظفر معروف وکیل بیرسٹر علی ظفر کے والد تھے، ان کا شمار ملک کے بڑے قانون دانوں میں ہوتا تھا۔
ایس ایم ظفر 6 دسمبر 1930 کو برما میں پیدا ہوئے، تعلیم یونیورسٹی آف لاء کالج سے حاصل کی جس کے بعد 1950 میں وکالت شروع کی۔ 1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران وزیر قانون رہے، ان کی مشہور کتاب ڈائیلاگ آن پالیٹیکل چیس بورڈ تھی۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن