کولمبو :ٹی 10 لیگ اب کولمبو میں جادو بکھیرنے آرہا ہے ۔ لنکا ٹی 10 کے افتتاحی سیزن کے لئے کھلاڑیوں کی نیلامی جمعہ 10 نومبر 2023 کو ہوگی جبکہ مقابلے سیزن 12 دسمبر 2023 سے 23 دسمبر 2023 تک ہوں گے۔ لنکا ٹی 10 کا انعقاد ٹی 10 اسپورٹس مینجمنٹ ٹی 10 گلوبل اسپورٹس اینڈ انوویشن پروڈکشن گروپ کا کنسورشیم کررہا ہے۔ مردوں کے ٹی 10 کے علاوہ کولمبو میں پہلی بار ویمنز ٹی 10 کی میزبانی کا بھی منصوبہ ہے جو سری لنکا ٹی 10 کے متوازی چلے گا جس میں دنیا کی چند بہترین خواتین کھلاڑی شامل ہوں گی۔ٹورنامنٹ میں مردوں کی 6 ٹیمیں حصہ لیں گی جن کا نام سری لنکا کے چھ مشہور شہروں کے نام پر رکھا جائے گا جنہوں نے سری لنکا میں کرکٹ کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔لنکا ٹی 10 کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن پہلے ہی شروع ہوچکی ہے جو 5 نومبر تک جاری رہے گی۔
Trending
- پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا
- پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
- پاکستان کا سعودی عرب کیساتھ تجارتی خسارہ 18.37 فیصد کم ہوگیا
- ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف
- رضااللہ ہیرو، زیرو پھر ہیرو
- مسلم لیگ (ق) ہیومن رائٹس ونگ کا اہم اجلاس، تنظیم سازی اور عوامی شکایات کے حل پر غور
- ایلیگزینڈر زیوریو نے پہلی مرتبہ یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
- گزشتہ سال نافذ ہونے والا نیا وائیڈ بال قانون کیا ہے؟ ثناء میر نے وضاحت کردی
- مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
- ملک میں آج بھی سونا سستا ہو گیا