اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے ہائی سکیورٹی زون کے حوالے بڑا فیصلہ کرلیا، یکم نومبر سے موٹر سائیکل کے داخلے پر پابندی ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق انتظامیہ اورپولیس نے ہائی سکیورٹی زون کے حوالے سے نئی حکمت تیار کر لی ہے، یکم نومبر سے ہائی سکیورٹی میں موٹر سائیکل کے داخلے پر پابندی عائد ہوگی۔
موٹرسائیکل اب کنونشن سنٹر میں پارک ہونگے، کنونشن سنٹر سے ہائی سکیورٹی میں داخلے کے لئے شٹل سروس چلائی جائیگی۔
فیصلہ ہائی سکیورٹی زون میں ٹریفک کے رش کو کنٹرول کرنے کیلئے کیا گیا ہے، بری امام آنے اور جانے کے لئے متبادل راستہ استعمال کیا جاسکے گا۔
پابندی پر عملدر آمد کے لئے پولیس اور انتظامیہ کو ہدایت جاری کردی گئی۔
Trending
- پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا
- پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
- پاکستان کا سعودی عرب کیساتھ تجارتی خسارہ 18.37 فیصد کم ہوگیا
- ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف
- رضااللہ ہیرو، زیرو پھر ہیرو
- مسلم لیگ (ق) ہیومن رائٹس ونگ کا اہم اجلاس، تنظیم سازی اور عوامی شکایات کے حل پر غور
- ایلیگزینڈر زیوریو نے پہلی مرتبہ یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
- گزشتہ سال نافذ ہونے والا نیا وائیڈ بال قانون کیا ہے؟ ثناء میر نے وضاحت کردی
- مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
- ملک میں آج بھی سونا سستا ہو گیا