بیجنگ :چین کے نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کی جانب سے منعقدہ ایک خصوصی پریس کانفرنس میں ” بیلٹ اینڈ روڈ ” کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے رہنما گروپ کے دفتر اور متعلقہ محکموں نے مشترکہ طور پر “بیلٹ اینڈ روڈ” عوامی تعلقات کی مشترکہ تعمیر ، گرین سلک روڈ ، روایتی چینی ادویات میں بین الاقوامی تعاون ، چین – آسیان کی ترقی ، چین – افریقہ کی ترقی ، اور چین – لاطینی امریکہ کی ترقی پر مبنی بلو پیپرز کی سریز کا اجرا کیا ۔جمعہ کے روز چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق چھ بلیو پیپرز نے منظم طریقے سے وسیع مشاورت، مشترکہ شراکت اور مشترکہ فوائد جیسے اہم رہنما اصولوں پر عمل کرنے میں چین اور مشترکہ تعمیراتی ممالک کے واضح عمل کا خلاصہ کیا ۔ گزشتہ دہائی کے دوران، 150 سے زیادہ ممالک اور 30 سے زیادہ بین الاقوامی تنظیمیں بیلٹ اینڈ روڈ خاندان میں شامل ہوئی ہیں، ٹھوس اور اہم تاریخی کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں، اور ” بیلٹ اینڈ روڈ “بین الاقوامی تعاون کے لئے ایک مقبول بین الاقوامی عوامی بھلائی اور پلیٹ فارم بن گئی ہیں۔
Trending
- آسٹریلیا کا مکمل طور پر اے آئی سے تیار کردہ گانوں کو میوزک چارٹس سے خارج کرنے کا فیصلہ
- لاہور ایئرپورٹ پر مسافروں کے لیے بڑی سہولت، نئے امیگریشن کاؤنٹرز فعال
- سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں جو ٹیم کیلیے اچھا ہوگا وہی کھیلے گا: بابر اعظم
- اننیا پانڈے اور واکر بلانکو کا بریک اپ، دو سال بعد راہیں جدا
- وزیر اعظم کے سامنے خود کو احتساب کے لیے پیش کردیا ہے، وفاقی وزیر صحت
- پمز اسپتال سانحہ پر شعیب اختر کا اظہارِ افسوس، شفاف تحقیقات کا مطالبہ
- پمز اسپتال سانحہ؛ نومولود بچوں کی اموات پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
- وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم؛ درخواست گزاروں کی تعداد 52 فیصد بڑھ کر 1 لاکھ 39 ہزار ہوگئی
- رمیز راجا نے شاہین آفریدی کی ٹیسٹ اسکواڈ سے عدم موجودگی کی اصل وجہ بتا دی
- اپنے شوہر کی پہلی نہیں واحد بیوی بننا چاہوں گی؛ معروف اداکارہ نے اپنی چوائس بتادی