اسلام آباد(نیوزڈیسک)توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق توہین الیکشن کمیشن کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔
دوران سماعت ملزمان کو فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی جس کے بعد سماعت 16 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن