ایران کی فارس نیوز ایجنسی کے مطابق 3 جنوری کو کرمان شہر میں ہونے والے دو دھماکوں میں کم از کم 73 افراد جاں بحق اور 71 زخمی ہوئے ہیں۔ایران کے صوبے کرمان کے ڈپٹی گورنر نے کرمان شہر میں ہونے والے دھماکوں کو دہشت گرد حملے قرار دیا ہے۔
Trending
- گلوکار زین ملک نے بیٹی خائی کی سالگرہ کیسے منائی؟ خوبصورت تصاویر دیکھیں
- ایف بی آر نے ضبط اشیا کی نیلامی کا طریقہ کار متعارف کروا دیا
- کراچی: گھر کے اندر فائرنگ سے مسجد کے پیش امام قتل
- جاپان کیخلاف امپائر پر دباؤ ڈال کر فیصلہ تبدیل کروانے پر بھارتی کھلاڑی تنقید کی زد میں
- کترینہ کیف کی بہن اور وکی کوشل کے بھائی کے درمیان ڈیٹنگ کی افواہیں
- رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں پاکستان کا بیرونی قرضہ 23.6 فیصد بڑھ گیا
- اسلام آباد پر اب چڑھائی ہوئی تو ایسا روکیں گے دوبارہ کوئی آنے کا سوچے گا بھی نہیں، طلال چوہدری
- ایشین چیمپئنز ٹرافی کے میچز بھارت میں نہ کھیلنے کے فیصلے پر قائم ہیں، صدر پی ایچ ایف
- گلوکار عمیر جسوال کے والد انتقال کرگئے
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی