کراچی(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے،جس کے بعد فی تولہ سونا دولاکھ اٹھارہ ہزار دوسو روپے کاہوگیا ہے۔گولڈ ڈیلرز کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1 ہزار آٹھ سو روپے سستا ہوا ہے،جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 18ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔
جبکہ دس گرام سونے کے بھاو 1 ہزار 543 روپے گر کر 1 لاکھ 87 ہزار 71 روپے ہوگئے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے ریٹ پندرہ ڈالرکمی سے دوہزار سڑسٹھ ڈالر ہوگئے۔
Trending
- بلائنڈ ایشیا مینز کرکٹ کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت میچ کی تاریخ بھی سامنے آگئی
- علیمہ خان کی گرفتاری سے ظاہر ہورہا ہے حکومت 27 ستمبر مارچ سے ڈر گئی، راجا ناصر عباس
- ایشین گیمز میں پاکستان کا پہلا میڈل یقینی ہوگیا
- گرفتاریوں کا خدشہ: پی ٹی آئی قیادت نے ارکان اسبملی کو خیبرپختونخوا سے باہر جانے سے روک دیا
- ایشین گیمز: سری لنکا ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی
- امریکا ایران سفارتی پیشرفت کی امید، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
- 27 ستمبر کو تیسری بار بغاوت کی پلاننگ کی جا رہی ہے، عظمیٰ بخاری
- فیفا آسیان کپ: پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 23 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
- دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش
- پی ٹی آئی مارچ روکنے کیلئے اسلام آباد میں سخت اقدامات، داخلی راستوں پر خندقیں، مورچے بنانے کا فیصلہ