گجرات کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 64 سے مسلم لیگ (ن )کی مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری سالک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق گجرات سے مسلم لیگ ن نے انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔
این اے 62 سے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ن لیگ کے امیدوار ہوں گے۔ن لیگ نے این اے 63 سے نوابزادہ غضنفر علی گل کو ٹکٹ جاری کیا ہے۔این اے 65 سے چوہدری نصیر احمد عباس سندھو کو مسلم لیگ ن کی جانب سے ٹکٹ جاری ہوا ہے۔مسلم لیگ ن نے پی پی 27 سے ملک محمد حنیف اعوان کو ٹکٹ جاری کر دیا۔
Trending
- عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- بے نظیر کو چہرہ دکھانے کے دعویدار آج اپنے حلقے کے زندہ عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں، ایم کیو ایم
- پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 177 رنز سے شکست دے دی
- نیہا ککڑ کا سنیدھی چوہان کو جواب، ریئلٹی شوز فیک کہنے پر کیا کہا؟
- آٹو پالیسی، نئی انرجی گاڑیوں پر بڑے ٹیکس ریلیف کی منظوری
- کراچی، بھیم پورا میں گٹر میں کام کے دوران بہیوش ہونے والے 2 خاکروب جاں بحق
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی