صوابی(نیوزڈیسک)صوابی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق صوابی اڈہ میں موٹرسائیکل سواروں نے شاہ خالد کی گاڑی پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کےمقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق گاڑی پر فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہوگئے جن کی تلاش کیلئے کارروائی کی جارہی ہے۔
Trending
- گووندا اور سنیتا آہوجا نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا، علیحدگی کی افواہیں پھر تیز
- باجوڑ؛ شرپسند عناصر کی جانب سے چھپائے گئے 14 عدد موٹر گولے برآمد
- پاکستان ہاکی کیلیے بڑی خبر؛ یورپ کی ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
- نعمان اعجاز کے بیٹے زاویار نعمان بچپن میں کس سنگین بیماری کا شکار ہوئے؟ حیران کن انکشاف
- اپیک 2026: چین کی میزبانی میں عالمی تعاون کا دائرہ وسیع
- کینیڈا کا 700 سے زائد امریکی مصنوعات پر جوابی محصولات کا اعلان
- چین کی علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق کا مضبوطی سے دفاع کیا جائےگا، سدرن تھیٹر کمانڈ
- اسرائیل کا اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی میں زبردستی داخلہ، یو این کے سیکرٹری جنرل کی شدید مذمت
- پمز اسپتال کے مالیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئی
- انگلینڈ میں انضمام الحق کے پورٹریٹ کے ساتھ قومی کرکٹرز کی تصاویر وائرل