’’مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نئیں مردا‘‘،… یہ کیسے ممکن ہے کہ پاکستانی فلمی تاریخ کا ذکر ہو اور سلطان راہی کا نام نہ آئے۔ وہ آواز، وہ انداز، وہ دبنگ مکالمے…