پی ایس ایل: نسیم شاہ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے… پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں راولپنڈیز کی نمائندگی کرنے والے نسیم شاہ ایونٹ سے باہر ہوگئے۔…