یارن (نیوزڈیسک) چین اور نورو کی دونوں حکومتوں کے اتفاق رائے سے چائنا میڈیا گروپ کے یارن بیورو آفس کا افتتاح 24 جنوری کو نورو کے شہر یارن میں ہوا۔ یہ چائنا میڈیا گروپ کا 192 واں سمندرپار بیورو آفس ہے ۔
چین اور نورو نے سفارتی تعلقات کی بحالی سے متعلق مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے ۔ نورو کے وزیر خارجہ اور تجارت نے چائنا میڈیا گروپ کو دئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ایک چین کے اصول کو تسلیم کرنا اور تائیوان کے ساتھ “سفارتی تعلقات ختم کرنا” نورو حکومت کی جانب سے جامع بحث کے بعد کیا گیا ایک درست فیصلہ ہے، اور اس سے نورو کی ترقی کے لئے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
Trending
- وزیر اعظم کے سامنے خود کو احتساب کے لیے پیش کردیا ہے، وفاقی وزیر صحت
- پمز اسپتال سانحہ پر شعیب اختر کا اظہارِ افسوس، شفاف تحقیقات کا مطالبہ
- پمز اسپتال سانحہ؛ نومولود بچوں کی اموات پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
- وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم؛ درخواست گزاروں کی تعداد 52 فیصد بڑھ کر 1 لاکھ 39 ہزار ہوگئی
- رمیز راجا نے شاہین آفریدی کی ٹیسٹ اسکواڈ سے عدم موجودگی کی اصل وجہ بتا دی
- اپنے شوہر کی پہلی نہیں واحد بیوی بننا چاہوں گی؛ معروف اداکارہ نے اپنی چوائس بتادی
- صوابی؛ ڈیڑھ سالہ بچی کی لاش گھر کے اندر کنویں سے برآمد
- مراکش کے مڈ فیلڈر پریمیئر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین نوعمر کھلاڑی بن گئے
- معروف بھارتی اداکار شوٹنگ کے دوران شدید زخمی، اسپتال منتقل
- لاہور؛ مسافروں کو نشہ آور مشروب پلا کر لوٹنے والا ملزم گرفتار