بیجنگ (نیوزڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نیچین کے شہر تھیان چن کا دورہ کیا اور نچلی سطح پر فعال مقامی کارکنوں اور عوام سے خیرو عافیت دریافت کی۔
جمعہ کے روز انہوں نے سب سے پہلے شی چھین تحصیل کے شین کھوو قصبے کے ڈی لیوبو گاں کا دورہ کیا اور گزشتہ سال سیلاب کے بعد مقامی زرعی پیداوار کی بحالی سے متعلق دریافت کیا۔ انہوں نے اسپرنگ فیسٹیول مارکیٹ کی صورتحال اور تاریخی اور ثقافتی بلاکوں کے تحفظ اور استعمال کا معائنہ کرنے کے لئے تھیان چن قدیم ثقافتی اسٹریٹ کا بھی دورہ کیا۔
Trending
- Asian Games – ایکسپریس اردو
- راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کےلیے سپریم کورٹ کی آخری مہلت
- پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
- گلگت بلتستان؛ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے 218 ارب روپے حجم کا بجٹ منظور کرلیا
- 1 ماہ کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 59 روپے کا اضافہ
- آسان ٹیکس اسکیم: ایف بی آر اور تاجر نمائندوں کی جانب سے دکانداروں کو رجسٹرد کرنے پر اتفاق
- پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا
- پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
- پاکستان کا سعودی عرب کیساتھ تجارتی خسارہ 18.37 فیصد کم ہوگیا
- ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف