بیجنگ(نیوذڈیسک)جشن بہار کے موقع پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی و ریاستی رہنماؤں نے بالترتیب ریٹائرڈ ہونے والے بزرگ عہدیداروں سے ملاقات کی، جن میں ہو جن تھاؤ، چو رونگ جی سمیت دیگر سابق عہدیدار شامل تھے۔اس موقع پر ان بزرگ عہدیداروں کو جشن بہار کی دلی مبارکباد دی گئی اور خلوص دل سے ان کے لئے ایک خوشگوار، صحت مند نئے سال کی نیک خواہشات کا اظہار کیاگیا .
Trending
- پنجاب حکومت کا نالہ لئی کے لیے خصوصی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ
- ورلڈ الٹمیٹ اتھلیٹکس جیولن مقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم کل ایکشن میں ہوں گے
- امیشا پٹیل کے گھر سے لاکھوں کے زیورات چوری، ملازمہ گرفتار
- گیس سیکٹر کا 3600 ارب روپے گردشی قرضہ 3 سال میں ختم کرنے کا پلان
- سعودی سول تنصیبات پر حملے علاقائی امن کیلیے خطرہ قرار؛ پاکستان کی شدید مذمت
- محمد عباس نے لیجنڈ وسیم اکرم کا 27 سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا
- سلمان خان کو دہلی ہائی کورٹ سے کیس میں بڑا ریلیف مل گیا
- مہنگائی تلے دبے عوام پر نیا بوجھ، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ
- صحت کیلیے ہمارا 14 ماہ کا کام پچھلے 30 سالوں سے بہتر ہے، مصطفی کمال
- بھارتی کرکٹر نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 131 سال پرانا منفرد ریکارڈ برابر کردیا