بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں جشن بہار کی آمد آمد ہے۔تھائی لینڈ کے وزیر اعظم سریتھا تھاویسن نے چینی عوام کو چینی نئے سال کی مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے. انہوں نے کہا کہ چین اور تھائی لینڈ نے حال ہی میں ایک مستقل باہمی ویزا استثنیٰ کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں، اور ہم یہ تہوار منانے کے لِئے چینی دوستوں کا تھائی لینڈ آنے کے لئے خیرمقدم کرتے ہیں۔ سب کو نئے سال کی مبارک ہو ۔
Trending
- عارف سعید اسلامک سالیڈیرٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو بورڈ کے رکن منتخب
- آئمہ بیگ کی خود کو سنگل قرار دینے کے بعد دوسرے موقع اور وفاداری پر معنی خیز پوسٹ
- پیٹرولیم مصنوعات مسلسل مہنگی: گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ
- سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث پاکستان بھر میں فضائی آپریشن شدید متاثر
- انگلش کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
- لیڈی گاگا اور منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
- ڈیجیٹل اثاثے اور بلاک چین ترقی پذیر معیشتوں کیلیے اہم موقع ہیں، بلال بن ثاقب
- پنجاب حکومت کا نالہ لئی کے لیے خصوصی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ
- ورلڈ الٹمیٹ اتھلیٹکس جیولن مقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم کل ایکشن میں ہوں گے
- امیشا پٹیل کے گھر سے لاکھوں کے زیورات چوری، ملازمہ گرفتار