ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے کا ہوش ربا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ہی ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 936 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 8573 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 75 ہزار 459 روپے ہوگئی۔
پی این پی