ملتان سےاین اے 148 کا نظرثانی شدہ فارم 47 ایک مرتبہ پھرجاری کردیا گیا،جس کے بعد کامیاب امیدوار سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ووٹوں کی لیڈ مزید کم ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق نئےجاری شدہ فارم 47 میں سابق وزیراعظم کی لیڈ کم ہوکر 104 ووٹ تک آگئی ،نئے جاری شدہ فارم کے مطابق سابق وزیراعظم نے 68059 ووٹ لیئے۔
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار تیمور کے ووٹ 67955 ہوگئے، یوسف رضا گیلانی کےبیٹے علی قاسم گیلانی کا سوشل میڈیا پر نئے فارم کے حوالے دے بیان جاری کیا،انکاکہنا ہےکہ نیافارم47جاری کرنے سےپہلےمجھےاورنہ میرے کسی ایجنٹ کو اطلاع دی گئی۔
Trending
- ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 100 روپے کم ہوگیا
- شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک
- جاپان میں بیسویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
- امن مشنز کو مزید حقیقت پسندانہ، موثر اور پائیدار بنانے کے لیے تیارہیں ،چین
- 41 سال کی عمر میں حمل: ماہرہ خان کو ’بوڑھی خاتون‘ کہنے پر ٹی وی چینل شدید تنقید کی زد میں
- انگولا اور چین کے درمیان تعلقات مسلسل ترقی کر رہے ہیں، اسپیکر انگولا
- نام نہاد رضاکارانہ برآمدی پابندیاں ڈبلیو ٹی او کے قوانین اور مارکیٹ کی معیشت کے اصولوں اور منصفانہ مسابقت کی خلاف ورزی ہیں، چینی وزارت تجارت
- چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات کا اگلا دور 19 سے 23 ستمبر تک امریکہ میں ہو گا
- پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ
- ایشین گیمز: منیبہ علی والدہ کی علالت کے باعث ٹیم چھوڑ کر وطن واپس آگئیں