جنوری2024 میں چین میں 112.71 ارب یوآن کی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی
بیجنگ(نیوزڈیسک) جنوری 2024ء میں چین میں 4,588 نئے غیر ملکی سرمایہ کاری کے ادارے قائم ہوئے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 74.4 فیصد زیادہ ہیں اور استعمال ہونے والے غیر ملکی سرمائے کی اصل رقم 112.71 ارب یوان رہی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 11.7 فیصد کم اور ماہانہ بنیادوں پر 20.4 فیصد زیادہ ہے۔جنوری کے لئے مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں غیر ملکی سرمائے کا اصل استعمال 33.11 بلین یوآن تھا ، جو 20.5 فیصد کا اضافہ تھا جس میں ہائی ٹیک مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں غیر ملکی سرمائے کے حقیقی استعمال میں 40.6 فیصد کا اضافہ ہوا۔ممالک کے لحاظ سے ، چین میں فرانس اور سویڈن کی سرمایہ کاری میں بالترتیب 25 گنا اور 11 گنا اضافہ ہوا ، اور جرمنی ، آسٹریلیا اور سنگاپور سے چین میں اصل سرمایہ کاری میں بالترتیب 211.8فیصد ، 186.1فیصد اور 77.1فیصد اضافہ ہوا۔ان اعدادو شمار میں فری پورٹ کے ذریعے سرمایہ کاری کے اعداد و شمار بھی شامل ہیں ۔
Trending
- قومی ویمن کرکٹرز کے جوتے سوشل میڈیا پر وائرل، ویرات کوہلی سے دلچسپ تعلق سامنے آگیا
- ہالی ووڈ کے معروف اداکار کینسر کا شکار، زندگی کے صرف 5 سال باقی رہنے کا انکشاف
- منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے خلاف نگرانی سخت، ایف بی آر کا نیا نظام نافذ
- شہداء کے معاوضے کیلیے فنڈز نہیں، ڈپٹی کمشنر کے جواب پر متعلقہ حکام اسلام آباد ہائیکورٹ طلب
- لیونل میسی کی اسپین میں ایک اور فٹبال کلب خریدنے کی تیاری
- سشانت سنگھ کو قتل اور اس کی سیکریٹری کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، اہم انکشافات
- وزیراعظم شہباز شریف نے نئی آٹو پالیسی 2026-31 کی اصولی منظوری دیدی
- ایم ایل ون منصوبے نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا
- انگلینڈ کے اولی رابنسن ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں حاصل کرنیوالے 50ویں بولر بن گئے
- دلجیت دوسانجھ کے نئے گانے ’ڈیول‘ کا تعلق ’کاکروچ احتجاج‘سے جوڑ دیا گیا
Prev Post