چلی کے محکمہ قانون و طب نے اعلان کیا کہ رواں ماہ کے اوائل میں ملک کے بندرگاہی شہر والپاریسو خطے میں کئی مقامات پر جنگلات میں لگنے والی آگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 134 ہوگئی ہے۔ اعداد و شمار سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ 124 متاثرین کی شناخت کی جا چکی ہے ، جبکہ دیگر 29 اب بھی شدید زخموں کی وجہ سے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
چلی کی وزارت خزانہ کا اندازہ ہے کہ متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کے لیے کم از کم ایک ارب ڈالر درکار ہوں گے۔
Trending
- بھارت کا دوغلا چہرہ، پاکستان کے سیکیورٹی خدشات کے باوجود وینیو تبدیلی سے انکار
- انگلش فاسٹ بولر برائیڈن کارس کو پولیس تحقیقات میں بڑا ریلیف مل گیا
- کرسٹیانو رونالڈو کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری
- چین، پہلی انٹیلیجنٹ روبوٹ ایپلیکیشن اسکلز ایگزیبیشن کا انعقاد
- ورلڈ کانفرنس آن سائنس لٹریسی 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- رضوان صادق خان کو 25 سالہ سیاسی و سماجی خدمات پر گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا
- ایشین گیمز میں سیاست سے گریز کریں، او سی اے صدر کا شریک ممالک سے مطالبہ
- ماسکو میں بڑے پیمانے پر ڈرون حملے، 2 افراد ہلاک
- چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈل
- پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ 27 ستمبر کو پتا چلے گا ریاست اپنی رِٹ کیسے قائم کرتی ہے، طلال چوہدری