کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں اقوام متحدہ کی ماحولیاتی اسمبلی کا چھٹا اجلاس شروع ہوا جس میں مختلف ممالک کے ہزاروں نمائندگان کثیر الجہتی فریم ورک کے تحت عالمی ماحولیاتی گورننس پر تبادلہ خیال میں شریک ہوئے۔
رواں سال کی کانفرنس کا موضوع “موسمیاتی تبدیلی، حیاتیاتی تنوع کے نقصان اور آلودگی سے نمٹنے کے لئے مؤثر، جامع اور پائیدار کثیر الجہتی اقدام” ہے۔ یہ کانفرنس 26 فروری سے یکم مارچ تک جاری رہے گی جس میں اعلیٰ سطحی قیادت کے مکالمے، کثیر الجہتی مشاورت اور 30 سے زائد سرکاری تقریبات منعقد ہوں گی۔
چینی وفد موجودہ اسمبلی کے دوران کھون مینگ -مونٹریال گلوبل بائیو ڈائیورسٹی فریم ورک کے نفاذ پر کثیر الجہتی بات چیت بھی کرے گا۔ مندوبین نے چائنا میڈیا گروپ کو بتایا کہ چین کی شرکت نے عالمی ماحولیاتی نظم و نسق میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔
Trending
- چینی صدر کیلئے ریڈ کارپٹ صاف کرتے ہوئے امریکی فوجیوں کی ویڈیو وائرل
- چینی صدر کی ایک لاکھ امریکی نوجوانوں کو چین آنے کی دعوت
- آئی سی سی کا انٹرنیشنل کرکٹ شیڈول میں بڑی تبدیلی پر غور
- چینی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کریں گے
- جب تاریخ سے مصافحہ ہوا– چوہدری ظہور الٰہی شہید سے ملاقات کا لمحہ۔
- ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے پر 100 انڈیکس گرگیا
- ابھیشیک شرما نے ناپسندیدہ ریکارڈ میں شاداب خان اور راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا
- صدر شی جن پھنگ کا دورہ امریکہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔بین الاقوامی شخصیات کی رائے
- پاکستان میں ایک تولہ سونے کا دام ساڑھے چار لاکھ سے نیچے آگیا
- جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا
Next Post