چین کے معاون وزیر خارجہ اور محکمہ پالیسی اور منصوبہ بندی کے ڈائریکٹر میاؤ دہ یو نے شنگھائی میں امریکی محکمہ خارجہ کے پالیسی پلاننگ ڈویژن کے ڈائریکٹر سلمان احمد کے ساتھ چین ۔ امریکہ خارجہ پالیسی مشاورت کا ایک نیا دور منعقد کیا۔ فریقین نے اپنی اپنی خارجہ پالیسیوں، بین الاقوامی صورتحال اور علاقائی مسائل پر کھلی، مفصل اور تعمیری بات چیت کی۔
Trending
- وزیراعظم کا زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچنے پر اظہارِ تشکر، تاریخی سنگِ میل قرار دے دیا
- سندھ میں 40 لاکھ سے زائد بچیوں کے اسکولوں سے باہر ہونے کا انکشاف
- وہ 10 اوورز نہیں کر سکتا، گمبھیر نے ہاردک پانڈیا کی ٹیم میں واپسی کا امکان مسترد کردیا
- تمنا بھاٹیا سے بریک اپ کے بعد وجے ورما کی نئی محبت سامنے آگئی؟ ویڈیو وائرل
- ایس ای سی پی نے چھوٹے کاروباروں کے لیے شریعہ کمپلائنٹ ڈیجیٹل فنانسنگ کی منظوری دے دی
- لاہور؛ 8سالہ طالب علم پر مبینہ تشدد، خاتون ٹیچر زیر حراست
- ہاکی ورلڈ کپ: پاکستانی کھلاڑی عبدالرحمٰن نے پولی گراس میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا
- کترینہ کیف کے بڑھتے وزن پر تنقید، ریتک روشن بھی دفاع میں سامنے آگئے
- سونے کے نرخ میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- کراچی ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، میاں بیوی گرفتار