اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے ترجمان کے ذریعے ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے غزہ کی پٹی میں جاری تنازع کے نتیجے میں انسانی ہلاکتوں پر حیرت کا اظہار کیا۔
بیان میں اس دن شمالی غزہ میں ہونے والے واقعات کی مذمت کی گئی ہے۔
غزہ کی پٹی کے محکمہ صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ غزہ شہر میں راشد اسٹریٹ پر مدد کے منتظر فلسطینی عوام پر اسرائیلی حملے میں 112 افراد شہیدہوئے ہیں جب کہ 760 افراد زخمی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے حالیہ دور میں 30 ہزار سے زائد افراد شہید اور 70 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں ۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے تمام فوری ضروریات کو پورا کرنے میں اہم انسانی امداد کو غزہ تک پہنچانے کے لئے فوری اقدامات کے مطالبے کا اعادہ بھی کیا۔
Trending
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر
- 18 ویں برکس سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری
- چین نے ہمیشہ چین-بھارت تعلقات کو تزویراتی اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھا ہے، چینی صدر
- اس وقت مختلف خطرات اور چیلنجز یکے بعد دیگرے سامنے آرہے ہیں، چینی صدر
- آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات، پاکستان کو نئے اہداف اور شرائط سے آگاہ کیے جانے کا امکان
- جی سی یو لاہور کے طالب علم کا سائیکل پر ایک ہزار کلومیٹر سے زائد سفر