گر انہیں چین کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے تو اسے ہم پر مسلط نہ کیا جائے، ہمیں چین کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
میلبورن (نیوزڈیسک)آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں، “2024 آسیان-آسٹریلیا خصوصی سربراہی اجلاس” میں شریک ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے آسٹریلیا کے وزیر اعظم البانیز کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کے بعد دوسرے ممالک کو “فریق کے انتخاب” پر مجبور کرنے پر امریکہ اور مغرب کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق انور ابراہیم نے کہا کہ ہم ایک آزاد ملک ہیں، اور ہم کسی بھی طاقت کا غلبہ نہیں چاہتے ہیں۔ اگرچہ ہم امریکہ، یورپ اور آسٹریلیا کے اہم دوست ہیں لیکن انہیں ہمیں اپنے ایک اہم ہمسایہ ملک یعنیٰ چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات برقرار رکھنے سے نہیں روکنا چاہیے۔ اگر انہیں چین کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے تو اسے ہم پر مسلط نہ کیا جائے، ہمیں چین کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
Trending
- ایشین گیمز: سلمان مرزا قومی اسکواڈ سے باہر، محمد وسیم جونیئر شامل
- اسلام آباد پر دھاوا بولا تو اپنا ہی نقصان ہوگا، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگ
- نیپال کے لیے تیار کردہ “ما زو”کا خصوصی ورژن نیپال کے حوالے
- چین، سمندروں کو عبور کرتی ، “گولنگ کی محبت” کی کہانی
- رواں سال گرمیوں کی فصل کی پیداوار نے ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، چینی صدر
- ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 5 کا پلیئر آکشن یکم اکتوبر کو ہوگا
- کینیا کی ایگنس نگیٹچ نے خواتین کی ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
- ’ڈیانا کی موت پر کنگ چارلس بے حد خوش تھے‘، بھائی کے تہلکہ خیز دعوے نے ہلچل مچا دی
- حماد اظہر سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- سی پی ایل چیمپئن بننے کے بعد معین علی نے ’فری فلسطین‘ کا نعرہ لگا دیا