مالدیپ کے میڈیا نے مالدیپ کی وزارت دفاع کے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ مالدیپ میں تعینات بھارتی فوجی اہلکاروں کی پہلی کھیپ جو تقریباً 25 بھارتی فوجی اہلکاروں پر مشتمل ہے مالدیپ سے نکل چکی ہے اور بقیہ بھارتی فوجی اہلکار بھی منصوبہ بندی کے مطابق 10 مئی سے پہلے روانہ ہوجائیں گے۔ مالدیپ اور بھارت کی دونوں حکومتوں کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق بھارتی فوجی اہلکاروں کی جانب سے پہلے کیے جانے والا کام آئندہ بھارت کی جانب سے بھیجے جانے والے غیر فوجی اہلکار انجام دیں گے۔اس سے قبل مالدیپ کی حکومت نے کہا تھا کہ مالدیپ میں کل 89 بھارتی فوجی اہلکار موجود ہیں۔
Trending
- ’اگر افیئر ہے بھی تو یہ میرا ذاتی معاملہ ہے‘، گووندا کا دو ٹوک جواب
- آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام
- ’کبھی پیچھے نہیں ہٹے‘: وزیراعلیٰ پختونخوا کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش
- بابر اعظم سے ننھے مداح کو روتا نہیں دیکھا گیا، ملاقات کیلیے پہنچ گئے
- ربیقہ خان کا سالگرہ سے پہلے پیٹرول پمپ پر انوکھا فوٹو شوٹ وائرل
- گڈز ٹرانسپورٹرز کا حکومت سے گاڑیوں اور کنٹینرز کا معاوضہ دینے کا مطالبہ
- وزیراعظم سے ملاقات میں پیٹرولیم لیوی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو لانگ مارچ کریں گے، حافظ نعیم الرحمٰن
- پاکستانی مداح اور سنجو سیمسن کی محبت بھری گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل
- پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
- ٹیکس گزار اور ٹیکس افسر کا براہ راست رابطہ ختم کرنے کے لیے اسلام آباد میں نیشنل فیس لیس سینٹر قائم