بیجنگ(نیوزڈیسک)چین، ایران اور روس کے بحری جہاز وں کے ایران کی چابہار بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے پر سکیورٹی بیلٹ 2024 مشترکہ مشق کا سمندری مشق کا مرحلہ کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔
چینی میڈیا کے مطابق یہ بحری مشقیں 12 سے 13 مارچ تک خلیج عمان کے قریب منعقد کی گئیں اور اس کے بنیادی مقاصد میں سمندری لڑائی کی استعداد کو بہتر کرنا اور تجارتی جہازوں کو ایمرجنسی میں ریکسیو کرنا وغیرہ شامل تھا۔ مشترکہ بحری مشقوں کے بعد ایرانی مبصر نے مشق میں حصہ لینے والے چینی بحریہ کے افسران اور جوانوں کی کارکردگی کو سراہا۔
Trending
- شہداء کے معاوضے کیلیے فنڈز نہیں، ڈپٹی کمشنر کے جواب پر متعلقہ حکام اسلام آباد ہائیکورٹ طلب
- لیونل میسی کی اسپین میں ایک اور فٹبال کلب خریدنے کی تیاری
- سشانت سنگھ کو قتل اور اس کی سیکریٹری کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، اہم انکشافات
- وزیراعظم شہباز شریف نے نئی آٹو پالیسی 2026-31 کی اصولی منظوری دیدی
- ایم ایل ون منصوبے نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا
- انگلینڈ کے اولی رابنسن ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں حاصل کرنیوالے 50ویں بولر بن گئے
- دلجیت دوسانجھ کے نئے گانے ’ڈیول‘ کا تعلق ’کاکروچ احتجاج‘سے جوڑ دیا گیا
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
- جرمانوں میں بڑا اضافہ، 10 ملین آمدن پر 9 فیصد سرچارج ختم، ٹرانزیکشن نظام مزید سخت، سوشل میڈیا آمدنی پر ٹیکس عائد
- پی سی بی کی ہدایت پر شاہین آفریدی کا فرسٹ کلاس کرکٹ میں شرکت کا فیصلہ
Next Post