بیجنگ(نیوزڈیسک)19 تاریخ کی سہ پہر کو سی پی سی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے چانگڈے شہر کے دنگ چھنگ ضلع کے شیئے جیا پو قصبے میں 10,000 ایم یو اناج کی پیداوار کے جامع مثالی علاقے میں چاول کے کھیت کے دورے کے دوران پنیری اور زمین کی کھیتی کا معائنہ کیا ۔ انہوں نے بڑے اناج کے کاشتکاروں، زرعی تکنیکی ماہرین، نچلی سطح کے کارکنوں اور دیہاتیوں کے ساتھ خوشگوار ماحول میں خیالات کا تبادلہ کیا اور موسم بہار میں کھیتی باڑی کی تیاری کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کیں ۔ شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ موسم بہار میں فصل کی تیاری کے لئے اچھا کام کرنا اناج کی بھرپور پیداوار اور غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے اہم ہے۔ زراعت کو مضبوط بنانے اور کسانوں کو فائدہ پہنچانے کی پالیسی پر عمل درآمد، اناج کی کاشت سے کسانوں کی آمدنی کو یقینی بنانا اور اناج کی کاشت کے لئے کسانوں کے جوش و خروش کو مکمل طور پر متحرک کرنا ضروری ہے۔
Trending
- چینی صدر اور بھارتی وزیر اعظم کی ملاقات میں اہم ترین اتفاق رائے چین اور بھارت کا شراکت دار بننا ہی ہے، چینی وزارت خارجہ
- 72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ کی اپنی عمر سے 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی
- بزرگوں اور زچہ و بچہ کی دیکھ بھال، اور طبی علاج سمیت عوامی صحت کے لیے چین کی آئندہ پانچ سال کی اہم منصوبہ بندی
- شنگھائی تعاون تنظیم سے برکس تک: گلوبل ساؤتھ منصفانہ اور معقول عالمی حکمرانی کو کس طرح آگے بڑھا رہا ہے،چینی میڈیا
- گریٹر برکس تعاون سے گلوبل ساؤتھ ممالک کی یکجہتی اور خود انحصاری کو تقویت ملےگی ،چینی میڈیا
- چینی صدر کے برکس سمٹ سے خطاب کی عالمی سطح پر نمایاں ستائش
- چین خدماتی تجارت کے حوالے سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ، چینی میڈیا
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز کے دوران 1200 سے زائد نتائج کا حصول
- چین بھارت تعلقات میں شراکت داری کو فروغ دینا ہوگا، چینی وزیر خارجہ
- آبنائے ہرمز کو سیاسی و عسکری دونوں خطرات کا سامنا