بیجنگ (نیوزڈیسک) چین کے چاند پر تحقیق کے منصوبے کے چوتھے مرحلے کے چھوئے چھیاو -2 ریلے سیٹلائٹ کو بدھ کے روز صبح 8 بج کر 31 منٹ پر وین چانگ سپیس لانچنگ سائٹ سے لانگ مارچ کیریئر راکٹ کے ذریعے کامیابی سے لانچ کیا گیا ۔
چینی میڈ یا گروپ کے مطا بق چاندپرتحقیق کے چوتھے مرحلے کے فالو اپ منصوبے کے “کلیدی حصے” کے طور پر ، چھوئے چھیاو -2 ریلے سیٹلائٹ رابطے کا ایک “پل” تیار کرے گا جو چھانگ عہ -4 اور چھانگ عہ-6 مشنز کے لیے زمین اور چاند کے درمیان ریلے مواصلات فراہم کرے گا۔
Trending
- Best Florida online casinos 2026 mobile gaming experience: play anywhere with ease
- اسرائیلی اپوزیشن نے نیتن یاہو کی حکومت گرانے کیلئے اتحاد کر لیا
- 100 انڈیکس میں 339 پوائنٹس کی کمی
- نیتن یاہو اچانک ابوظہبی پہنچ گئے، اماراتی صدر سے ملاقات کی: برطانوی میڈیا
- چین، یوم شہداء پر عوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کی چادر پیش کرنے کی تقریب 30 ستمبر کو ہوگی
- چینی صدر کا پرامن چین انیشی ایٹو کو مزید بلند سطح تک آگے بڑھانے پر زور
- چین۔امریکہ تعلقات کا استحکام دنیا کے لیے یقینی صورتحال پیدا کرتا ہے ، یو ایس۔چائنا بزنس کونسل کے صدر
- مصنوعی ذہانت پر چینی اور امریکی رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اتفاقِ رائے کی عملی اہمیت
- چین کے سات محکموں کی جانب سے نئی بیٹری صنعت کی ترقی کا پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ جاری
- چین دونوں ممالک کے سربراہان کے اہم اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کے لیے امریکہ کے ساتھ مل کر کوششیں کرنے کو تیار ہے ، چینی وزارتِ خارجہ