اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کی جانب سے تجویز کردہ فلسطین اسرائیل تنازعے پر قرارداد کے مسودے پر ووٹنگ ہوئی ۔ ووٹنگ میں 11 ووٹ قرارداد کے حق میں پڑے جبکہ روس، چین اور الجزائر، جو کونسل میں واحد عرب ملک ہے ، نے مخالفت میں ووٹ دیا، اور قرارداد کا مسودہ منظور نہیں کیا گیا۔
اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب زانگ جون نے ووٹنگ کے بعد کہا کہ سلامتی کونسل کے لیے سب سے فوری اقدام فوری اور دیرپا جنگ بندی کو فروغ دینا ہے۔
امریکی مسودے میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ نہیں کیا گیا اور یہاں تک کہ مختصر مدت میں جنگ بندی کے حصول کا کوئی جواب بھی نہیں دیا گیا ہے جو یہ سلامتی کونسل کے ارکان کے اتفاق رائے سے واضح انحراف ہے۔
اس کے برعکس امریکی مسودے میں جنگ بندی کے لیے پیشگی شرائط طے کی گئی ہیں جو ہلاکتوں کو جاری رکھنے کے لیے گرین سگنل دینے کے مترادف اور ناقابل قبول ہے۔
زانگ جون نے کہا کہ اسرائیل کے حالیہ دعووں کے مطابق وہ رفح پر فوجی حملے کا ارادہ رکھتا ہے ، جس سے متعلق اس مسودے میں واضح طور پر مخالفت کا اظہار نہیں کیا گیا جس کے سنگین نتائج ہوں گے۔
Trending
- محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کیخلاف درخواست مسترد
- ملک میں کونسا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں جمع تفصیلات سامنے آ گئیں
- آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے
- ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: میزبان بھارت نے نیوٹرل وینیو کی پاکستان کی درخواست مسترد کردی
- مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری، کونسی چیز سب سے زیادہ مہنگی ہوئی؟
- ایشین گیمز: پاکستان ویمنز ٹیم نے کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ کو شکست دے دی
- اب ہمارا فوکس ایڈ نہیں، ٹریڈ ہے: محمد اورنگزیب
- سعودعی عرب کو جدید ایف 35 جنگی طیارے دینے کی راہ ہموار، امریکا نے منظوری دے دی
- ایشین گیمز میں ایتھلیٹس کی رہائش پر شدید تنقید
- فلپائن فوری طور پر چین کے قانونی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیز اقدامات بند کرے، چائنا کوسٹ گارڈ