چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے چین کے جنوبی شہر گوانگ چو میں امریکی وزیر خزانہ جینٹ یلین سے بات چیت کی۔
اس موقع پر حہ لی فنگ نے کہا: “ہماری ملاقات کا بنیادی کام دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ملاقات اور فون کال میں طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد کرنا، چین امریکہ تعلقات اور عالمی معیشت کے درمیان اقتصادی اور مالیاتی شعبوں میں اہم امور پر مزید گہرائی سے تبادلہ خیال کرنا اور چین امریکہ اقتصادی تعلقات میں کچھ اہم خدشات کا مناسب جواب دینا ہے۔
محترمہ یلین نے کہا، “گزشتہ چند مہینوں کے دوران، امریکہ چین اقتصادی اور مالیاتی ورکنگ گروپ جو ہم نے قائم کیا ہے، مسلسل اجلاس کر رہا ہے اور اس نے کچھ اہم اور مشکل معاملات پر پیش رفت کی ہے۔ “
Trending
- 571 وکٹیں لینے والے نیتھن لائن کا مستقبل خطرے میں آگیا، سلیکٹرز پریشان
- چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا
- کراچی میں 12 ربیع الاول کا مرکزی جلوس بولٹن مارکیٹ سے برآمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
- ٹیسٹ رینکنگ: مچل اسٹارک نے جسپریت بمراہ سے پہلی پوزیشن چھین لی
- اشنا شاہ اور حمزہ امین کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، اداکارہ نے بیٹے کی تصاویر شیئر کر دیں
- لیاؤچھینگ سے گوادر تک: گدھوں کی صنعت چین -پاکستان زرعی تعاون کو فروغ دے رہی ہے
- پمز ہسپتال کے افسوسناک سانحے پر ڈاکٹر شوکت علی شیخ کا اظہار افسوس
- پمز اسپتال میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے نے پوری قوم کو ہلاکر رکھ دیا ہے، حافظ نعیم الرحمان
- جوکووچ اور سبالینکا یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز سے باہر
- فلم کی شوٹنگ جاری، رجب بٹ امر خان کے ساتھ فلم کے سیٹ پر نظر آگئے