اسلام آباد(نیوزڈیسک)شہریوں کے ریلیف کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے حکومت کی جانب سے سی پیک موٹروے پر ہکلہ ٹول پلازہ ختم کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پشاور موٹروے پر داخل ہوتے ہی 7 کلو میٹر کے بعد ایک نیا ٹول پلازہ آ جاتا تھا، ہکلہ ٹول پلازہ کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔
ہکلہ ٹول پلازہ کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں بھی لگی رہتی تھیں، اب انٹرچینج سے باہر نکلنے کیلئے پشاور اسلام آباد موٹروے پر لیا گیا ٹوکن دکھا کر باہر نکلا جا سکتا ہے۔
Trending
- لاہور؛ مسافروں کو نشہ آور مشروب پلا کر لوٹنے والا ملزم گرفتار
- انفینٹینو کی مشکل میں اضافہ، اٹلی اور رومانیہ کی فٹبال فیڈریشنز حمایت سے دستبردار
- سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں؛ پولیس ملزمان تک پہنچ گئی
- امت کے اتحاد اور امن کیلیے فیلڈ مارشل کی مخلصانہ کوششوں سے مکہ معاہدہ ہوا، وزیراعظم
- پاکستانی بندرگاہوں کی بہتری میں اہم پیش رفت، کارگو ہینڈلنگ کی رفتار اور کارکردگی میں اضافے کا امکان
- پمز واقعے کے بعد پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی کے حوالے سے اہم اقدامات کی ہدایت
- ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا تیسرا ایڈیشن، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا دبئی میں ہوگا
- چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور پروگراموں کی نمائش کا کرغزستان میں آغاز
- چینی سنیما ، مقبولیت صرف باکس آفس تک محدود نہیں، چینی میڈیا
- چینی انسان نما روبوٹس اپنے “ارتقاء” کی رفتار تیز کر رہے ہیں، چینی میڈیا