سڈنی (نیوز ڈیسک)آسٹریلوی شہر سڈنی کے شاپنگ سینٹر میں گزشتہ روز چاقو بردار شخص کے حملے میں شدید زخمی ہونے والا پاکستانی سکیورٹی گارڈ فراز احمد طاہر دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں مجموعی طور پر 7 افراد جان سے گئے جب کہ درجنوں زخمی ہوئے۔
آسٹریلوی پولیس نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ 13 تاریخ کو سڈنی کے ایک شاپنگ مال میں ہونے والے حملے کے نتیجے میں حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک ہوئے اور 12 افراد اب بھی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
حملہ آور کوئینز لینڈ سے تعلق رکھنے والا 40 سالہ شخص ہے جسے دماغی صحت کے مسائل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزکورہ شاپنگ مال 14 تاریخ کو بند رہے گا اور پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔
Trending
- نیپال میں بپھرا ہوا سیلاب سیکڑوں سیاحوں کو بہا لے گیا، 300 سے زائد ہلاکتیں، سیکڑوں لاپتا
- شمالی آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا انفینٹینو کی مخالفت کا اعلان
- کتاب شی جن پھنگ کی ثقافت کے بارے میں منتخب تحریریں کی جلد اول اور دوم شائع
- چینی وزیراعظم ہنگامی امدادی کارروائیوں کی رہنمائی کے لیے شی زانگ پہنچ گئے
- چین، 13ویں بیجنگ شیانگ شان فورم کی میزبانی کے لیے تیار
- چین نے امریکی حکومت کی جانب سے چینی مصنوعات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کے منصوبے کی مخالفت کر دی
- قومی ویمن کرکٹر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- چین نیپال کو آفت زدہ علاقوں میں بچاؤ کے لیے ہنگامی امداد فراہم کرے گا، چینی وزارت خارجہ
- چین اور امریکہ اسٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات استوار کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، چینی وزیر خارجہ
- چین، شی زانگ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری