سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے جکارتہ میں انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں نشاندہی کی کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے اقوام متحدہ کےمنشور کے مطابق کیے گئے فیصلے پابند ہیں اور سلامتی کونسل کی تمام قراردادیں بین الاقوامی قانون ہیں اور ان کا قانونی اثر ہے۔ سلامتی کونسل کے مستقل رکن کی حیثیت سے امریکہ کو اس کی پاسداری میں قائدانہ کردار ادا کرنا چاہیے۔
وانگ ای نے کہا کہ امریکہ نے ہمیشہ “قواعد پر مبنی بین الاقوامی نظام” کی پاسداری کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور سب سے بڑا قاعدہ اقوام متحدہ کے منشور کے مقاصد اور اصول ہے، یعنی سلامتی کونسل کی قراردادوں سمیت بین الاقوامی ضوابط۔ اقوام متحدہ میں کوئی “استثنیٰ” نہیں ہے، اور نہ ہی امریکہ کے پاس کوئی “استحقاق” ہے. امید ہے کہ امریکہ قرارداد 2728 کی حمایت کرے گا اور غزہ میں جلد از جلد جامع جنگ بندی کی تکمیل کے لئے فعال کردار ادا کرے گا۔
Trending
- پاسپورٹ نہ ہونے والی بات بلکل غلط ہے، رضا اللہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر