ریاض(نیوزڈیسک)28 سے 29 اپریل تک عالمی تعاون اور توانائی کی ترقی پر ورلڈ اکنامک فورم کا خصوصی اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہو رہا ہے ۔ اجلاس میں مذاکرات اور تبادلوں کے ذریعے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے قابل عمل اور پائیدار تعاون کا فارمولا تلاش کرنے پر زور دیا جائےگا۔
ورلڈ اکنامک فورم کے صدر بورج برینڈے نے 27 اپریل کو منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اس خصوصی اجلاس میں غزہ کی پٹی میں تنازع کی وجہ سے پیدا ہونے والے انسانی بحران اور علاقائی معیشت پر اس کے اثرات، عالمی معیشت، شمالی-جنوب فرق اور عالمی اقتصادی ہم آہنگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
Trending
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر
- 18 ویں برکس سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری