امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر بوسٹن میں واقع نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی میں پویس نے فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کرنے والے کیمپ کو منہدم کر کے تقریبا 100 افراد کو حراست میں لے لیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی کے شناختی کارڈ رکھنے والے مظاہرین کو بعد ازاں رہا کر دیا گیا ہے اور انہیں قانونی کارروائی کے بجائے یونیورسٹی میں تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یہ اس ہفتے بوسٹن کی یونیورسٹیوں میں اس طرح کی دوسری اجتماعی گرفتاری ہے۔ 24 اپریل کو ایمرسن کالج میں احتجاج کرنے والے 118 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا اور اس کارروائی کے دوران چار پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے تھے۔
Trending
- پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کا اضافہ
- صنعتی تبدیلیاں تیزی سے ہو رہی ہیں، چینی صدر
- چین کے نائب صدرہان ژینگ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اکیاسیویں اجلاس کی عام بحث میں شرکت کریں گے
- ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم سمیت غیر ملکی رہنما اڑتالیسویں ورلڈ سکلز مقابلوں اور پانچویں گلوبل ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو میں شرکت کریں گے
- چینی نائب وزیراعظم ڈنگ شوئے شیانگ کی نوجوان پرچم بردار ٹیموں کے وفد سے ملاقات
- پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کم ہوگئی
- ایشین گیمز: سلمان مرزا قومی اسکواڈ سے باہر، محمد وسیم جونیئر شامل
- اسلام آباد پر دھاوا بولا تو اپنا ہی نقصان ہوگا، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگ
- نیپال کے لیے تیار کردہ “ما زو”کا خصوصی ورژن نیپال کے حوالے