بوڈاپیسٹ :چین کے صدر شی جن پھنگ نے بوڈاپیسٹ کے صدارتی محل میں ہنگری کے صدر شویوک کے ساتھ بات چیت کی۔
ملاقات کے دوران صدر شی جن پھنگ نے اپنے حالیہ دورے کے دوران ایک پُرجوش لمحے کا ذکر کیا۔ 8 مئی کو شی جن پھنگ جب خصوصی طیارے کے ذریعے بوڈاپیسٹ پہنچے ، تو ہنگری چینی دو لسانی اسکول کی ایک طالبہ نے انہیں پھول پیش کیے۔ یہ وہی طالبہ ہے جس نے 2009 میں شی جن پھنگ کو دورہ ہنگری کے دوران پھول پیش کئے تھے۔
Trending
- مسائل کے حل کیلئے قومی سطح پر ڈائیلاگ نا گزیر ہے ،پیشرفت ہونی چاہیے ‘ ہمایوں اختر خان
- 58 ارب ڈالر کے بجلی پیداوار و ترسیل کے 11 سالہ پلان کی مشروط منظوری
- قومی اتفاقِ رائے، مضبوط صوبے اور بااختیار عوام ہی مضبوط پاکستان کی بنیاد ہیں: چوہدری شجاعت حسین
- تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر وائٹ واش کر دیا
- کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی شادی، گلوکارہ مہنگی انگوٹھی خود خریدیں گی
- ایف بی آر میں اصلاحات اور ٹیکس نظام ڈیجیٹل بنانے کیلیے 20کروڑ ڈالر قرض لینے کی تیاری
- پختونخوا کے 26 اضلاع ’ہارڈ ایریا‘ قرار؛ افسران کیلیے 250 فیصد سیکیورٹی الاؤنس منظور
- The continuous increase in petrol prices is not due to global conditions but the government’s incompetence, says Shahid Afridi
- اللہ کے منصوبے پر بھروسہ کرنے لگا ہوں، ثمر جعفری نے زندگی کو نئے انداز سے دیکھنا شروع کر دیا
- لاہور میں 3 بین الاقوامی ایونٹس: 150 ملین ڈالر کی کاروباری سرگرمیاں متوقع