حال ہی میں شمالی افغانستان کے کئی صوبوں میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں کے باعث کئی علاقوں میں سیلاب آگیا جس سے صوبہ بغلان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔
صوبہ بغلان کے گورنر کے ترجمان عالم مجیدی نے بتایا کہ صوبے میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 154 تک پہنچ گئی ہے، زخمیوں کی تعداد 250 سے زائد ہے اور 20 ہزار ایکڑ سے زائد کھیت اور تقریبا 4 ہزار گھر مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ حتمی اعادو شمار نہیں ہیں ،ان میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
Trending
- Asian Games – ایکسپریس اردو
- راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کےلیے سپریم کورٹ کی آخری مہلت
- پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
- گلگت بلتستان؛ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے 218 ارب روپے حجم کا بجٹ منظور کرلیا
- 1 ماہ کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 59 روپے کا اضافہ
- آسان ٹیکس اسکیم: ایف بی آر اور تاجر نمائندوں کی جانب سے دکانداروں کو رجسٹرد کرنے پر اتفاق
- پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا
- پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
- پاکستان کا سعودی عرب کیساتھ تجارتی خسارہ 18.37 فیصد کم ہوگیا
- ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف