اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ترجمان کے دفتر کے ذریعے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ جب اقوام متحدہ کے محکمہ تحفظ و سلامتی کا عملہ اس صبح رفح کے ایک ہسپتال گیا تو ان کی گاڑیوں پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔
انتونیو گوتریس نے اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے خلاف تمام حملوں کی مذمت کی اور مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے جاں بحق ہونے والے عملے کے رکن کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ اپنے بیان میں انتونیو گوتریس نے فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور تمام زیر حراست افراد کی رہائی کے مطالبے کا اعادہ کیا۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نائب ترجمان فرہان حق نے کہا کہ ہلاک ہونے والا شخص اقوام متحدہ کا بین الاقوامی ملازم تھا۔ یہ غزہ کی پٹی میں کسی حملے میں ہلاک ہونے والا اقوام متحدہ کے عملے کا پہلا رکن ہوسکتا ہے۔
Trending
- انگلش کپتان جو روٹ نے کیون پیٹرسن کی واپسی اہم قرار دے دی
- بحری اصلاحات کے مثبت ثمرات، کراچی اور پورٹ قاسم کی عالمی رینکنگ میں بڑی بہتری
- 26 نومبر احتجاج کیس: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
- بابر اعظم کا دلچسپ جملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
- وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آٹو پالیسی 2026ء کی منظوری دیدی
- میڈیکل کالجز میں داخلوں کا امتحان (ایم ڈی کیٹ) 20 ستمبر کو ہوگا
- تیسرا ٹیسٹ، پہلا روز؛ انگلینڈ نے 4 وکٹوں پر 156 رنز بنا لیے، 23 رنز کی برتری
- رجب بٹ نے پھر سابق اہلیہ ایمان اسد کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا
- اگست میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر 3.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
- جسمانی معذوری کو شکست دے کر پاکستانی نوجوان نے لاکھوں کا کاروبار کھڑا کر دیا