حال ہی میں”چینی طرز جدیدیت پر شی جن پھنگ کے نظریات” کا روسی ورژن شائع ہوا ہے جس میں نومبر 2012 سے اکتوبر 2023 تک چینی طرز جدیدیت کے بارے میں شی جن پھنگ کے اہم نظریات شامل ہیں۔ یہ کتاب غیر ملکی قارئین کے لیے ، چینی طرز جدیدیت کے نظریاتی نظام اور عملی نفاذ ، اس کی روشنی میں سی پی سی کی قیادت میں نئے راستوں، تہذیب کی نئی شکل، عالمی برادری کے ساتھ پر امن ترقی، باہمی مفادات اور مشترکہ خوشحالی پر مبنی عالمی جدیدیت کے تصور کو مکمل طور پر سمجھنے کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔
Trending
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن
- 26ویں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ میں چین میں سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع نمایاں
- امریکا فوری طور پر چین کے خلاف جاسوسی سرگرمیاں بند کرے، چینی وزارت تجارت
- چینی صدر برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے
- چین 2027 میں برکس کی صدارت سنبھالے گا