چینی صدرشی جن پھنگ نے محمد ادریس د یبی کو فون کیا اور انہیں جمہوریہ چاڈ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
شی جھن پھنگ نے کہ حالیہ برسوں میں چین اور چاڈ کے تعلقات نے ترقی کی اچھی رفتار کو برقرار رکھا ہے، سیاسی باہمی اعتماد کو مسلسل گہرا کیا گیا ہے، مختلف شعبوں میں تعاون کو مسلسل فروغ حاصل ہوا ہے اور بین الاقوامی تعاون بھی بہتر ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ چین اور چاڈ تعلقات کی ترقی کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور صدر محمد ادریس دیبی کے ساتھ باہمی تعاون کو مضبوط بنانے، دوستانہ تعاون کو فروغ دینے اور دونوں جانب عوام کو فائدہ پہنچانے کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں ۔
Trending
- فیلڈ مارشل سے فرانس کے سیکریٹری دفاع کی ملاقات، دفاع سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
- پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کا اضافہ
- صنعتی تبدیلیاں تیزی سے ہو رہی ہیں، چینی صدر
- چین کے نائب صدرہان ژینگ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اکیاسیویں اجلاس کی عام بحث میں شرکت کریں گے
- ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم سمیت غیر ملکی رہنما اڑتالیسویں ورلڈ سکلز مقابلوں اور پانچویں گلوبل ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو میں شرکت کریں گے
- چینی نائب وزیراعظم ڈنگ شوئے شیانگ کی نوجوان پرچم بردار ٹیموں کے وفد سے ملاقات
- پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کم ہوگئی
- ایشین گیمز: سلمان مرزا قومی اسکواڈ سے باہر، محمد وسیم جونیئر شامل
- اسلام آباد پر دھاوا بولا تو اپنا ہی نقصان ہوگا، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگ