لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو رہا کردیا، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الٰہی کو پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں رہا کردیا گیا ، پرویز الٰہی رہائی کے بعد ظہور پیلس پہنچ گئے ۔ لاہورہائیکورٹ نے غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کی تھی ۔
Trending
- سندھ اسمبلی: سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2026ء کثرت رائے سے مںظور
- زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی کپتان سکندر رضا کو ون ڈے ٹیم کی قیادت سونپ دی
- سشانت سنگھ کی سابق منیجر کا اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، نامور اداکار زیرِ تفتیش
- پیٹرول ریلیف اسکیم کے لیے 75 ارب روپے کی منظوری
- لاہور، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مرکزی مسلم لیگ کے کارکن سڑکوں پر نکل آئے
- انگلینڈ انڈر 19 نے پاکستان کو 2 رنز سے شکست دے دی
- سڈنی سوینی کے بولڈ اسپورٹس اشتہار پر کھلاڑیوں کا اعتراض، خواتین کی نمائندگی پر نئی بحث
- مقامی طور پر تیار ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیاں سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ
- خاتون کا کردار قتل کا جواز نہیں، تعصب چھوڑیں ، سپریم کورٹ
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ