بیجنگ :ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان سینئر کرنل شو چھنگ ہوا نے بتایا کہ 27 مئی سے ڈچ بحریہ کے فریگیٹ “ڈی روئٹر” کے ہیلی کاپٹر نے شی شا جزائر کی فضائی حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہو کر خلاف ورزی کی اور بعد ازاں آبنائے تائیوان سے گزر کر بحری سفر جاری رکھا۔ انہوں نے کہا کہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے ڈچ بحری جہاز کے پورے عمل کی نگرانی کی اور حفاظت کے لیے بحری اور فضائی افواج کو منظم کیا اور موثر انداز میں صورت حال کا جواب دیا۔ ترجمان کے مطابق ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے دستے ہر وقت ہائی الرٹ رہتے ہیں، قومی اقتدار اعلی اور سلامتی کے ساتھ ساتھ علاقائی امن و استحکام کے تحفظ کے لیے پر عزم ہیں۔
Trending
- خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
- سابق کرکٹ لیجنڈز سمیت بھارتی ناقدین بھی رضا اللہ کی بولنگ کے معترف
- عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
- سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- پولیس کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو کی مظلوم بننے کی کوشش ناکام
- پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کرگئے
- شاہ رخ خان اسکول کے دنوں میں کس چیز میں کمزور تھے؟ قریبی دوست نے دلچسپ راز بتادیا
- برطانوی ادارے کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
- حکومت کا نئے صوبوں کے معاملے پر قومی اسمبلی، سینیٹ میں بحث کرانے کا اعلان
- انٹرنیشنل ٹی 20 ورلڈ لیگ کے پانچویں سیزن کا افتتاح، تقریب میں شعیب اختر اور بریٹ لی کی شرکت