عالمی عدالت انصاف کی جانب سے رفح میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر بند کرنے کے مطالبے کے جواب میں غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس فیصلے کی پرواہ نہیں اور وہ غزہ کی پٹی میں فوجی کارروائیاں جاری رکھے گا۔ غزہ کے عوام غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی چاہتے ہیں۔
مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو جس فیصلے کی واقعی ضرورت ہے ، وہ فوری طور پر جنگ کا خاتمہ ہے۔ امریکہ اور اسرائیل ایک ہی گروپ میں شامل ہیں اور وہ جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ اسرائیل قتل و غارت جاری رکھے گا، وہ اپنے آپ کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے اور اسرائیل کو کوئی نہیں روک سکتا۔یورپ اور مغرب کو اسرائیل پر زور دینا چاہیے کہ وہ جنگ بندی کرے اور نسل کشی کا خاتمہ کرے۔
Trending
- گزشتہ ایک سال کے دوران خیبر پختونخوا میں بدانتظامی پر وائٹ پیپر
- بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا اوپن اے آئی کے ساتھ نئی شراکت داری کا اعلان
- مقابلہ حسن جیتنے والی بھارتی انفلوئنسر کی پراسرار موت، تحقیقات جاری
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزے پر مذاکرات جاری
- کوئٹہ، قلات، مستونگ اور نوشکی میں موسم نے کروٹ بدل لی، گرمی رخصت، خزاں کی آمد
- سابق انگلش آل راؤنڈر 91 برس کی عمر میں چل بسے
- اکشے کھنہ نے ممبئی کے مالابار ہل میں تقریباً ایک ارب کا گھر خرید لیا
- سونے کی قیمت میں 12ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی
- پاکستان کی آئی ٹی برآمدات سالانہ 20 فیصد ترقی کر رہی ہے، وفاقی وزیر
- اٹلی: نئے فٹبال اسٹیڈیم کی تعمیر کے منصوبے کی باضابطہ منظوری