اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان ڈیجارک نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عالمی عدالت انصاف کی جانب سے غزہ کی پٹی پر جاری کیے گئے عبوری اقدامات کو نوٹس کیا ہے ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف کے قانون کے مطابق عدالت کے فیصلے کی پابندی لازمی ہے اور انہیں یقین ہے کہ فریقین عدالت کے تقاضوں پر عمل کریں گے۔
عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جاری کردہ “عبوری اقدامات” میں مطالبہ کیا گیا کہ اسرائیل رفح میں اپنی فوجی کارروائیاں بند کرے۔
Trending
- اٹلی: نئے فٹبال اسٹیڈیم کی تعمیر کے منصوبے کی باضابطہ منظوری
- Iran uses Baahubali for diplomatic message Prabhas war video goes viral
- کپاس کی پیداوار میں تشویشناک حد تک کمی، اربوں ڈالر کی درآمد ضروری ہوگئی
- میر رضا کے قاتلوں پر آج تک پردہ ڈالا جا رہا ہے، وکیل جبران ناصر
- پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان
- ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد جہنم واصل
- نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کو غلط قرار دے دیا
- اسرائیلی اپوزیشن نے نیتن یاہو کی حکومت گرانے کیلئے اتحاد کر لیا
- 100 انڈیکس میں 339 پوائنٹس کی کمی
- نیتن یاہو اچانک ابوظہبی پہنچ گئے، اماراتی صدر سے ملاقات کی: برطانوی میڈیا
Next Post